122- کینہ

اَطْلِقْ عَنِ النَّاسِ عُقْدَةَ كُلِّ حِقْدٍ۔ (خط ۵۳) لوگوں سے کینہ کی ہر گرہ کھول دو۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ دوسرے کے دل میں اس کی محبت جا گزیں ہو اور یہ اچھی سوچ ہے مگر اس سوچ کے لیے کچھ اقدام ضروری ہیں۔ امیرالمؤمنینؑ کے اس فرمان میں دو پہلو ہیں پہلا یہ … 122- کینہ پڑھنا جاری رکھیں